تھوک کا کاروبار اب آسان ہو گیا ہے۔

ہمارا شمار ایک ایسے "موزع” کی حیثیت سے ہوتا ہے ، جو آپ کے اسٹور کے لیے کھانے پینے کی چیزوں کو بہت سارے سپلائرز سے بہترین قیمتوں پر اور ایک ہی جگہ اور ہول سیل قیمتوں پر خریدنے کا سب سے آسان اور تیز ترین طریقہ فراہم کرتا ہے۔ جس میں آسانی سے اور محفوظ طریقے سے اشیاء کو براؤز کرنے کے ساتھ ساتھ، ان میں موازنہ کرنے اور آرڈر کرنے میں سہولت اور آسانیوں کی خدمات مہیا کی جاتی ہیں۔

ایک ہی جگہ، اور ڈھیر سارے آپشنز

ہم آپ کو پروڈکٹس کے لامحدود آپشنز فراہم کریں گے، اس کے لئے آپ کو بس براؤز کرنا ہے اور اس کے بعد آپ جو چاہیں اسے حاصل کرنا شروع کردیں۔

آپ کا پہلا ماخذ اور سورس

مختلف برانڈز اور مختلف ہول سیل سپلائرز سے بہترین قیمتوں پر ایک ہی ایپ میں 30,000 سے زیادہ مصنوعات کی فراہمی۔

آپ اپنی ضرورت کے مطابق آرڈر کریں

ہم آپ کو اشیاء کی اتنی ہی مقدار فراہم کریں گے جو آپ کے لیے مناسب اور موزوں ہوں گے اور آپ کے اسٹاک کو اگلے 48 گھنٹوں کے دوران دوبارہ سپلائی کرتے رہیں گے، تاکہ آپ اپنی جگہ پر رہتے ہوئے مستفید ہوتے رہیں اور اپنی فروخت میں اضافہ کرتے رہیں۔

آپ اپنے حساب سے ادائیگی کا مرحلہ پورا کرتے رہیں۔

ہم آپ کو ادائیگی کے بہت سارے آپشنز اور آسان طریقے فراہم کریں گے: کاش آن ڈیلیوری یا آن لائن (مدی کارڈ) وغیرہ۔

سپر ہموار یوزر انٹرفیس

ہم آپ کو ایک غیر معمولی صارف تجربہ فراہم کرتے ہیں۔

موزع کے فوائد

ڈیلروں کے لیے

feat-1
اپنے موبائل فون پر ” موزع” ایپلیکیشن کا استعمال کرتے ہوئے بہت ہی آسان اور مؤثر طریقے سے الیکٹرانک فروخت کے ساتھ اپنے ڈیجیٹل ٹرانسفارمیشن کے مرحلہ کی شروعات کریں.
feat-2
24/7 آرڈر کرنے کی سہولیات سے مستفید ہوں.
feat-3
یہ اپلیکیشن ادائیگی کے لئے خودکار اور محفوظ طریقے اور اسٹاک کرنے کے عمل کو آسان بناتے ہوئے نمائندوں اور کیش پیمنٹ کی پیچیدگیوں سے محفوظ رکھتا ہے۔

سپلائر کے لیے ​

feat-4
"موزع” فوری طور پر فروخت کے مواقع فراہم کرتے ہوئے صحیح خریدار کی تلاش کرنے کے عمل میں اس کی محنت کو بچاتا ہے.
feat-5
اپنی سیلز کوریج کو بڑھائیں اور پورے ملک میں پھیلے نئے نئے صارفین تک پہنچنے کے مواقع حاصل کریں.

ایپلیکیشن ڈاؤن لوڈ کریں۔

گوگل اسٹور اور ایپل اسٹور پلیٹ فارمز سے ابھی ایپلی کیشن ڈاؤن لوڈ کریں۔

ڈسٹری بیوٹر بنیں۔:

ایک "موزع” کی حیثیت سے ابھی شامل ہوں اور سپلائر بنیں اور اپنی سیلز کوریج کو بڑھائیں، اور ہم 24 گھنٹوں کے اندر آپ کے پیغام کا جواب دیں گے۔

ای میل:

[email protected]

موبائل نمبر

0152345678

منادیب کی درخواست

ہم مندوبین سے متعلق درخواست کا ایک حصہ پیش کرتے ہیں۔

آپ ہمارے نمائندے کے طور پر کام کر سکتے ہیں، بس ہم سے رابطہ کریں۔
Scroll to Top